ابنا: آل سعود خاندان کو یقین ہے کہ مشکلات کا حال اس خاندان اور امریکہ پر منحصر ہے اور اس سلسلے میں قومی جماعتوں کا کردار دوسرے درجے کی اہمیت رکھتا ہے اور ان جھگڑوں میں ان کو توجہ نہیں دی جانی چاہئے۔
بہترین منظرنامہ خاندان آل سعود کے لئے یہ ہے کہ سلمان بادشاہ کی موت سے پہلے ہی مرجائیں اور بادشاہ نیا ولیعہد مقرر کریں جو سلامتی اور عقل و فہم کے اعتبار سے بہتر اور مناسب ہو اور ملکی امور کو زیادہ قوت کے ساتھ سنبھالے۔
سلمان کے ہاتھ پر کون بیعت کرے گا؟
عبدالعزیز کا کوئی بھی بیٹا اپنے آپ کو نہیں ٹھونس نہيں سکتا اسی بنا پر سلمان کے اپنے بیٹے بیعت کے لئے اپنے باپ کو "روبوٹ" کی طرح قابو میں کرلیں گے اور انہیں اپنی مرضی سے چلائیں گے۔ یہ بیعت شاید عملی جامہ پہنے کیونکہ بادشاہت کی ہیبت کی وجہ سے کوئی بھی اپنی صدا بلند کرنے کا حق نہیں رکھتا اور غالبا عبدالعزیز کا کوئي بھی بیٹا اور کوئي بھی پوتا اس بیعت کی مخالفت کی جرئت نہيں کرے گا؛ لیکن بیعت کس بعد حکومت کے اعلی اہلکار سلمان کے بیٹوں کو پس پردہ بیٹھ کر حکومت کا انتظام چلانے کی اجازت نہیں دیں گے اور اس طرح بعد کے جھگڑوں کے لئے راستہ ہموار ہوجائے گا۔
.....
/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے:
گھر کے بھیدی کے انکشافات: سعودی بادشاہ کی عمر 94 سال ہے/ ولیعہد الزہائمر میں مبتلا ہیں